پی ایم انڈیا

میڈیا کوریج

media coverage
23 Jul, 2018
شرحوں میں تخفیف اور ریٹرن داخل کرنے کے عمل کی سہل کاری سے متعلق جی ایس ٹی کونسل کے فیصلے کے نتیجے میں زیادہ تعداد میں ریٹرن داخل ہوں گے اور حاصل ہونے والے مالیے میں بھی اضافہ ہوگا: سی آئی آئی
21 جولائی کو منعقدہ جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں لیے گئے فیصلے سے تجارت و صنعت کو زبردست فائدہ حاصل ہوگا: سی آئی آئی کے چندرجیت بنرجی
حکومت اور جی ایس ٹی کونسل جی ایس ٹی کے آغاز کے بعد سے ہی تجارت و صنعت کی ضروریات کے تئیں حساس اور سرگرم رہی ہیں: سی آئی آئی
media coverage
23 Jul, 2018
جی ایس ٹی کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ انسانی ہاتھوں سے تیار کپڑوں پر 7 فیصد کے مساوی ان پٹ کریڈٹ کی اجاز ت دی جائے۔
سنتھیٹک کپڑے بنانے والے ماہ اگست سے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں کم از کم 5 فیصد کی تخفیف کرنے کا منصوبہ وضع کر رہے ہیں۔
جی ایس ٹی کی شرح میں تخفیف اس مقصد سے کی گئی ہے کہ سنتھیٹک کپڑے بنانے والوں کو یکساں ٹیکس شرحوں کے توسط سے مکمل ویلیو چین کے لئے گوناں آسانی بہم پہنچائی جائے۔
media coverage
23 Jul, 2018
جی ایس ٹی کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ پانچ کروڑ روپئے تک کے کاروبار کرنے والوں کو سہ ماہی ریٹرن داخل کرنے کی اجازت دی جائے۔
بھارتی کمپنی نے جی ایس ٹی کونسل کے اس فیصلے کا خیر مقد کیا ہے جس کے تحت سہ ماہی ریٹرن داخل کرنے کی اجازت دی گئی ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ اس قدم سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں ریٹرن فائل ہوں گے۔
پانچ کروڑ روپئے تک کے کاروبار کرنے والوں کے ذریعہ ایک صفحے کا ریٹرن فارم، سہ ماہی بنیادوں پر داخل کیا جائے گا۔ یہ ایک بے باکانہ قدم ہے جو کاروباریوں کی دشواریوں کو آسان بنائے گا : سی اے آئی ٹی
media coverage
23 Jul, 2018
وزیر اعظم مودی روانڈا، یوگانڈا اور جنوبی افریقہ کے سہ ملکی دورے پر روانہ ہوں گے۔
وزیر اعظم مودی کا روانڈا، یوگانڈا اور جنوبی افریقہ کا سہ ملکی دورہ، اس اہمیت کا اظہار ہے، جو موجودہ حکومت افریقی براعظم کے ممالک کےسا تھ استوار اپنے تعلقات کو دیتی ہے۔
وزیر اعظم مودی جنوبی افریقہ میں برکس سربراہ ملاقات میں شرکت کریں گے۔
media coverage
22 Jul, 2018
اعتماد کا ووٹ جیتنے کے بعد وزیر اعظم مودی اب دلوں کو جیت رہے ہیں!
دلوں کو جیتنے والا عمل کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ٹوئیٹر پر لوگوں کو انفرادی طور پر جواب دیے
ایک شخص کے ذریعہ اکثر مسکراتے رہنے کے مشورے کے جواب میں وزیر اعظم نے جواب دیا، ’’بے شک:) ‘‘
media coverage
22 Jul, 2018
سنیٹری پیڈس پر کوئی جی ایس ٹی نہیں، گھریلو آلات پر ٹیکس کی شرح کم کرکے 18 فیصد کی گئی: رپورٹ
صارفین اور پائیدار اشیا تیار کرنے والے صنعتکاروں نے جی ایس ٹی میں تخفیف کے حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے گھریلو مینوفیکچرنگ کو مدد ملے گی
صارفین کے لیے راحت؛ جی ایس ٹی کونسل نے اپنی 28ویں میٹنگ میں 50 سے زیادہ مصنوعات کی شرحوں میں تخفیف کی
media coverage
22 Jul, 2018
اوسط طبقے کے صارفین کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے جی ایس ٹی کونسل نے لتھیم آئن بیٹریوں، ویکیوم کلینرز، فوڈ گرائنڈرز، مکسرز وغیرہ پر ٹیکس میں تخفیف کی ہے
پیوش گوئل نے کہا ہے کہ 5 کروڑ روپئے تک کے ٹرن اوور والے تاجروں کو ماہانہ ٹیکس جمع کرانا ہوگا لیکن ریٹرن 3 ماہ میں صرف ایک بار داخل کرانا ہوگا
جی ایس ٹی کونسل نے طریقہ کار کو آسان بنانے، ٹیکس کی شرحوں کو مزید معقول بنانے اور کوآپریٹیو وفاقیت کو فروغ دینے کی کوششیں جاری رکھی ہیں
media coverage
22 Jul, 2018
جی ایس ٹی کونسل نے کہا ہے کہ سنیٹری پیڈس پر کوئی جی ایس ٹی نہیں لگے گا
سنیٹری ییڈس پر جی ایس ٹی کم کرکے 12 فیصد سے صفر کیا گیا ہے: جی ایس ٹی کونسل
جی ایس ٹی کونسل نے کہا ہے کہ بانس پر جی ایس ٹی کم کرکے 12 فیصد کردیا گیا ہے: جی ایس ٹی کونسل
media coverage
22 Jul, 2018
ای پی ایف او اعداد وشمارسے ظاہر ہوتا ہے کہ مئی میں نئی ارکان کا اندراج گذشتہ 8 ماہ میں اب تک کا سب سے زیادہ یعنی 743608 رہا ہے
ای پی ایف او اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مئی 2018 تک کے 9 ماہ میں 4.4 ملین جابس پیدا کئے گئے
مئی کے دوران، 18 سے 21 سال تک کی عمر کے زمرے میں سب سے زیادہ تعداد میں یعنی 251256 ارکان کا اندراج کیا گیا
Loading