پی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت

(23.08.2018ستمبر )

وزیراعظم

جناب نریندر مودی وزیراعظم  نیز عملہ، عوامی شکایات اور پنشنز، ایٹمی توانائی کے محکمے، خلا اور تمام اہم پالیسی  امور اور کسی بھی وزیر کو نہ دیئے گئے دوسرے قلمدان  وزارت کے بھی انچارج ہیں۔

کابینی وزراء

1 جناب راجناتھ سنگھ وزیرداخلہ
2 محترمہ سشما سوراج وزیرخارجہ
3 جناب ارون جیٹلی خزانہ کے وزیر ؛ اور
کمپنی امور کے وزیر
4 جناب نیتن جے رام گڈ کری سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر، جہاز رانی کے وزیر اور آبی وسائل، دریائی ترقیات اور گنگا کی صفائی کے وزیر
5 جناب سریش پربھو شہری ہوا بازی کے وزیر
صنعت و تجارت کے وزیر
6 جناب ڈی وی سدا نند گوڑا اعداد وشمار اور پروگراموں کے نفاذ کے وزیر
7 محترمہ اوما بھارتی پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزیر
8 جناب رام ولاس پاسوان صارفین کے امور ، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کے وزیر
9 محترمہ مینکا سنجے گاندھی خواتین اور اطفال ترقیات کی وزیر
10 جناب اننت کمار کیمیاوی اشیاء اور کیمیاوی کھادوں نیز پارلیمانی امور کے وزیر
11 جناب روی شنکر پرشاد قانون اور انصاف کے وزیر اور الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر
12 جناب جگت پرکاش نڈا صحت اورکنبہ بہبود کے وزیر
13 جناب اننت گیتے بھاری صنعتوں اور سرکاری  دائرے کار کی صنعتوں کے وزیر
14 محترمہ ہرسمرت کور بادل خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزیر
15 جناب نریندر سنگھ تومر دیہی ترقی کے وزیر، پنچایتی راج کے وزیر اور کانو کے وزیر
16 جناب چودھری بریندر سنگھ فولاد کے وزیر
17 جناب جوال اورام قبائلی امور کے وزیر
18 جناب رادھا موہن سنگھ زراعت اور کسانوں کی فلاح وبہبود کے وزیر
19 جناب تھاور چند گہلوت سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر
20 محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی کپڑے کی صنعت کی وزیر
21 ڈاکٹر ہرش وردھن سائنس وٹکنالوجی کے وزیر، آراضیاتی سائنسز کے وزیر اور ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر
22 جناب پرکاش جاوڈیکر انسانی وسائل کی ترقیات کے وزیر
23 جناب دھرمیندر پردھان پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر اور ہنر مندی ترقیات و صنعت کاری کے وزیر
24 جناب پیوش گوئل وزیر ریلوے ؛ اور
وزیر کوئلہ۔
25 محترمہ نرملا سیتا رمن وزیر دفاع
26 جناب مختار عباس نقوی اقلیتی امور کے وزیر

وزراء مملکت ( آزادانہ چارج)

1 جناب راؤ اندر جیت سنگھ منصوبہ بندی کی وزارت  کے وزیر مملکت (آزدانہ چارج)  اور کیمیاوی اشیاء اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت میں وزیر مملکت
2 جناب سنتوش کمار گنگوار محنت اور روزگار کی وزارت کے وزیرمملکت( آزادانہ چارج)
3 جناب شری پد یسونائک یوروید، یوگا اور قدرتی طریقہ ہائے  علاج، یونانی ،سد ھ  اور ہیومیوپیتھی( آیوش ) کے وزیر مملکت( آزادانہ چارج)
4 ڈاکٹر جتیندر سنگھ شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج)  وزیراعظم کے دفتر میں وزیرمملکت، عملہ، عوامی شکایات اور پنشز کی وزارت میں وزیر مملکت،ایٹمی توانائی کے محکمہ میں وزیرمملکت  اور خلاء کے محکمے میں وزیرمملکت
5 ڈاکٹر مہیش شرما تہذیب و ثقافت کے وزیرمملکت (ازادانہ چارج) اور ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی  تبدیلی کی وزارت میں  وزیرمملکت
6 جناب گری راج سنگھ بہت چھوٹی،چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے وزیرمملکت(آزادانہ چارج)
7 جناب منوج سنہا مواصلات کے وزیرمملکت( آزدانہ چارج) اورریلوے کے وزیرمملکت
8 کرنل راج وردھن سنگھ راٹھور نوجوانوں اور کھیل کود کی امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
اطلاعات و نشریات کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
9 جناب راجکمار سنگھ بجلی کی وزارت میں وزیرمملکت( آزادانہ چارج) اور نئی قابل احیاء توانائی کی وزارت میں وزیرمملکت(آزدانہ چارج)
10 جناب ہردیپ سنگھ پوری ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے وزیرمملکت(آزادانہ چارج)
11 جناب الفونس کننتھانم سیاحت کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)

وزراء  مملکت

1 جناب وجے گوئل پارلیمانی امور کے وزیرمملکت اور اعداد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کے وزیرمملکت
2 جناب رادھا کرشنن پی خزانہ کی وزارت میں وزیرمملکت اور جہاز رانی کی وزارت میں وزیرمملکت
3 جناب ایس ایس اہلوالیہ الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت
4 جناب رمیش چنددپا جیگاجیناگی پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزارت میں وزیرمملکت
5 رام داس اٹھاولے سماجی انصاف و تفویض اختیارات کے وزارت میں وزیرمملکت
6 جناب وشنو دیو سائی وزارت فولاد میں وزیرمملکت
7 جناب رام کرپال یادو دیہی ترقی کی وزارت میں وزیرمملکت
8 جناب ہنس راج گنگا رام اہیر امور داخلہ کی وزارت میں وزیرمملکت
9 جناب ہری بھائی پرتی بھائی چودھری کانو کی وزارت میں وزیرمملکت اور کوئلے کی وزارت میں وزیرمملکت
10 جناب راجن گوہین ریلوے کی وزارت میں وزیرمملکت
11 جنرل( سبکدوش) وی کے سنگھ امور خارجہ کی وزارت میں وزیرمملکت
12 جناب پرشوتم روپالا زراعت اور کسانوں کی فلاح وبہبود کی وزارت میں وزیرمملکت اور پنچایتی راج کی وزارت وزیرمملکت
13 جناب کرشن پال سماجی انصاف و تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیرمملکت
14 جناب جسونت سنگھ سمن بھائی بھبھور قبائلی امور کی وزارت میں وزیرمملکت
15 جناب شیو پرتاپ شکلا وزارت خزانہ میں وزیرمملکت
16 جناب اشونی کمار چوبے صحت اورکنبہ بہبود کی وزارت میں وزیرمملکت
17 جناب سندرشن بھگت قبائلی امور کی وزارت میں وزیرمملکت
18 جناب اوپندر کشواہا فروغ انسانی وسائل کی وزارت میں وزیرمملکت
19 جناب کرن ری جیجو امور داخلہ کی وزارت میں وزیرمملکت
20 ڈاکٹر وریندر کمار خواتین اور اطفال کی فروغ کی وزارت میں وزیرمملکت اور قبائلی امور کی وزارت میں وزیرمملکت
21 جناب اننت کمار ہیگڈے ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت میں وزیرمملکت
22 جناب ایم جے اکبر امور خارجہ کی وزارت میں وزیرمملکت
23 سادھوی نرنجن جیوتی خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت میں وزیرمملکت
24 جناب جینت سنہا شہری ہوابازی کی وزارت میں وزیرمملکت
25 جناب بابل سپریو بھاری صنعتوں اور سرکاری دائرہ کار کی صنعتوں کی وزارت میں وزیرمملکت
26 جناب وجے سمپلا سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیرمملکت
27 جناب ارجن رام میگھوال پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیرمملکت اور آبی وسائل، کی ترقیات دریا  اور گنگا کی صفائی کی وزارت میں وزیرمملکت
28 جناب اجے ٹمٹا کپڑے کی صنعتوں کی وزارت میں وزیرمملکت
29 محترمہ کرشنا راج زراعت اور کسانوں کی فلاح وبہبود کی وزارت میں وزیرمملکت
30 جناب من سکھ ایل منڈاویہ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیرمملکت، جہاز رانی کی وزارت میں وزیرمملکت اور کیمیاوی اشیاء اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت میں وزیرمملکت
31 محترمہ انوپریہ پٹیل صحت اور کنبہ بہبود کی وزارت میں وزیرمملکت
32 جناب سی آر چودھری صارفین کے امور،خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کی وزارت میں وزیرمملکت اور صنعت و تجارت کی وزارت میں وزیرمملکت
33 جناب پی پی چودھری قانون اور انصاف کی وزارت میں وزیرمملکت اور کارپوریٹ امور کی وزارت میں وزیرمملکت
34 ڈاکٹر سبھاش رام راؤ بھامرے وزارت دفاع میں وزیرمملکت
35 جناب گجیندر سنگھ شیخاوت زراعت اور کسانوں کی فلاح وبہبود کی وزارت میں وزیرمملکت
36 ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ فروغ انسانی وسائل کی وزارت میں وزیرمملکت اور آبی وسائل ،  ترقیات دریااور گنگا کی صفائی کی وزارت میں وزیرمملکت

(23.08.2018 تک وزراء کی کونسل میں ہوئی تبدیلی)

(پی ڈی ایف فارمیٹ) کے لئے یہاں کلک کریں