پی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہاویر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھگوان مہاویر کا پیغام ہمیں امن اور ضبط نفس کی تعلیم دیتا ہے۔ مہاویر جینتی کے مبارک موقع پر، وزیر اعظم مودی نے بھگوان مہاویر سے سب کے لئے صحت اور ہماری کوششوں کے لئے کامیابی کی دعا کی۔

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-3950