پی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہولی کے موقع پر عوام کو مبارکبادپیش کی

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’آپ سبھی کو ہولی کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ خوشی و مسرت، جوش و خروش سے معمور یہ تیوہار ہر کسی کی زندگی میں نیا جوش اور توانائی لے کر آئے۔‘‘

*******

U-3160