پی ایم انڈیا
نئی دہلی، یکم مئی، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات اور مہاراشٹر کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
’’آج، گجرات اور مہاراشٹر کا یوم تاسیس ہے۔ دونوں ہی ریاستوں کے عوام شاندار ہیں، جنہوں نے ملک کی ترقی کے لئے غیرمعمولی تعاون پیش کیا ہے۔ خداکرے یہ ریاستیں کووِڈ۔19 کے خلاف کامیابی کے ساتھ جنگ لڑیں اور ان ریاستوں کے عوام کو اچھی صحت حاصل ہو۔‘‘
*******
ش ح ۔اب ن
U-4102
Today, Gujarat and Maharashtra mark their Statehood Days. Both states are home to outstanding people, who have made landmark contributions to national growth. May these states fight COVID-19 successfully and may the people of these states be blessed with good health.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2021