اس مرتبہ ہم کھلاڑیوں کی ٹکڑیوں کو پیشگی طور پر بھیج رہے ہیں ، تاکہ کھلاڑی مقامی حالات سے واقف ہو سکیں۔ اس سے قبل انہیں محض چند روز ملتے تھے۔ (وزیراعظم نریندر مودی۔ نئی دلّی میں ’’رن فار ری یو‘‘ تقریب کو جھنڈی دکھاکر رخصت کرنے کے موقع پر)