بجلی، پانی اور سڑکیں۔۔۔۔۔۔ پہلے صرف انہیں چیزوں کو نادار افراد کی بنیادی ضروریات خیال کیا جاتا تھا۔ تاہم ہم نے اس میں کچھ اور اضافہ کیا ہے۔ ۔۔ تعلیم اور صحت۔ ان پانچ عناصر کو مہمیز کرکے ہم نہ صرف روزگار کے مواقع بہم پہنچا رہے ہیں بلکہ اُن کے مستقبل کو بھی محفوظ کر رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ کا منتر ملک بھر میں گونج رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی، لمکھیدا، گجرات میں۔