براہ راست فائدے کی منتقلی ایک بڑی اصلاح ہے۔ اس سے قبل کون جانتا تھا کہ ایم این آر ای جی اے (منریگا) کا پیسہ کہاں جارہا ہے؟ اب اسے ڈی بی ٹی کے توسط سے ارسال کیا جاتا ہے۔ اسی طریقے سے گیس ترغیبات کی ادائیگیاں اور طلباء کے وظائف ہیں۔ میرے لیے یہ حکمرانی اور شفافیت میں لائی جانے والی اصلاحات ہیں۔ (وزیراعظم نریندر مودی ۔ نیٹ ورک 18 کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے)