بھارت سب کو ساتھ لے کر چلنے میں یقین رکھتا ہے۔ زلزلے نے نیپال کو ہلاکر رکھ دیا تھا۔ ہم نے انہیں امداد فراہم کی۔ ہم نے انسانیت کی بنیاد پر ایسا کیا۔ خواہ وہ یمن ہو یا مالدیپ، ہم نے اپنی جانب سے بھرپور امداد فراہم کرنے کی کوشش کی۔ انسانیت، ہمارا کلیدی جذبہ ہے- وزیراعظم مودی، پراواسی بھارتیہ کیندر کے افتتاح کے موقع پر