جب کبھی ہم ‘وکلانگ ’ فرد سے ملتے ہیں، ہماری توجہ اُن کی معذوری کی جانب مبذول ہوتی ہے، تاہم ہم ان کے اندر مضمر بے پناہ صلاحیتوں اور قوت کے بارے میں نہیں سوچتے، جو کسی بھی کام کو پایہ تکمیل تک پہنچاسکتی ہے۔اور یہی وجہ ہے کہ میں ہر ایک سے یہی کہتا ہوں کہ آپ ‘وکلانگ’ کی بجائے ‘دیویانگ’ کا لفظ استعمال کریں۔ وزیر اعظم مودی، ساماجک ادھیکارتا شیور، نوساری ، گجرات میں۔