خواہ یہ پہلی جنگ عظیم رہی ہو یا دوسری جنگ عظیم، بھارت نے کبھی دوسرے ممالک پر حملہ نہیں کیا۔ ہم نے کبھی کسی کی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے کسی ملک پر کبھی حملہ نہیں کیا۔ تاہم ہمارے بہادر سپاہیوں نے دوسروں کے لیے اپنی زندگیاں دونوں جنگوں میں قربان کیں اور دنیا کو اس امر کو تسلیم کرنا چاہئے۔ وزیراعظم مودی، پراواسی بھارتیہ کیندر کے افتتاح کے موقع پر۔