ذات پات اور فرقوں پر مبنی ووٹ بینک کے زہر نے ملک کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ ہماری جمہوریت کو مستحکم بنانے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ووٹ بینک کی سیاست ہے۔ گزشتہ عام انتخابات کے دوران ووٹ بینک کی سیاست کا ماحول نہیں تھا۔ ترقیات پر مبنی سیاست کا ماحول تھا۔ (وزیراعظم نریندر مودی ۔ نیٹ ورک 18 کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے)