زندگی میں ہمیں کھلاڑی کے جذبے کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔ اگر کسی مرد یا عورت کو شکست کا سامنا ہوتا ہے تو بھی اسے ہمت نہیں ہارنی چاہئے۔ کھیل کود آپ کو فتح کے علاوہ شکست کا سامنا کرنا بھی سکھاتا ہے۔ کھیل کود آپ کو یہ سکھاتا ہے کہ شکست کھانے کے بعد ہمت نہیں ہارنی چاہئے۔ کھیل کود آپ کو جنگجو بننے میں مدد دیتا ہے۔ وہی ہارتا ہے جو کھیلتا ہے اور جو کامیاب ہوتا ہے وہ بھی کھیلتا ہے ۔ (وزیراعظم نریندر مودی۔ آر ایف وائی ایس کے آغاز کے موقع پر بچوں سے گفت وشنید کے دوران)