غریب کو غریب رکھ کر سیاست کی جاسکتی ہے ۔ تاہم غربت سے نجات صرف بااختیار بننے پر ہی حاصل ہوتی ہے۔ ہم ناداروں کو غربت کے خاتمے کیلئے بااختیار بنا رہے ہیں۔ جب نادار بااختیار بن جائیں گے وہ ناداری کو ختم کرنے کے اہل ہو جائیں گے۔ (وزیراعظم نریندر مودی ۔ نیٹ ورک 18 کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے)