میں چاہے جس قدر رفتار سے آگے بڑھوں، کبھی مطمئن نہیں ہوتا۔ اگر آج میں 100 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑتا ہوں تو میں 200 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑنے کا نصب العین اپنے سامنے رکھتا ہوں۔ دنیا بہت آگے جاچکی ہے اور ہمیں اس سطح تک پہنچنے کی کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔ (وزیراعظم نریندر مودی، ’ٹائمس ناؤ‘ نیوز چینل)