نئی شہری ہوا بازی پالیسی کے تحت ، علاقائی کنیکٹیویٹی ایک ترجیحاتی شعبے کی حیثیت اختیار کرچکی ہے اور اس سے مزید تعداد میں سیاح آئیں گے۔(وزیراعظم نریندر مودی۔ گورکھپور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب)