کیمیاوی کھادوں کے پلانٹ کیوں بند کردیے جانے چاہئیں اور نوجوانوں کو روزگار کیوں نہیں حاصل ہونا چاہئے اور مزید برآں کیمیاوی کھادوں کو بیرون ملک سے درآمد کیا جانا چاہئے۔ (وزیراعظم نریندر مودی ۔گورکھپور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران)