ہمارے آدی باسی بہنوں اور بھائیوں نے جدوجہدِ آزادی میں سرکردہ کردار ادا کیا ہے۔ سیکڑوں برسوں تک، ملک کے گاؤں کے افراد نے حصولِ آزادی کے لئے قربانیوں کی مشعل روشن رکھی۔ انہوں نے بھارت کو حصولِ آزادی کے کام میں مدد دینے کے لئے کوئی بھی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔ ۔۔ وزیر اعظم مودی لمکھیدا، گجرات میں۔