ہمارے جوانوں کو اس بات کی پوری آزادی حاصل ہے کہ وہ جو کچھ مناسب سمجھیں، وہ کرسکتے ہیں۔ وہ معقول جواب دیتے آئے ہیں اور معقول زبان میں جواب دیتے رہیں گے۔ ہمیں اپنے جوانوں کی جرأت پر فخر ہے۔ (وزیراعظم نریندر مودی ،’ٹائمس ناؤ‘ نیوز چینل )