ہمارے دیویانگ بھائی اور بہن پروقار زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور اچھا کام کرکے دکھانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ سُگمیہ بھارت ابھیان کے توسط سے ایسے شعبوں میں توجہ مرکوز کررہے ہیں جہاں ہم نے اب تک بہت زیادہ توجہ نہیں کی ہے- ساماجک آدھیکارتا شیور، نوساری ، گجرات میں وزیر اعظم مودی