ہمارے ملک میں جس چیز کی بات ہوتی ہے اسے اصلاح کے طور پر دیکھاجاتا ہے۔ اگر اس پر کسی طرح کی گفت وشنید نہ ہو تو اسے اصلاح نہیں خیال کیا جاتا۔ اس سے ہماری جہالت کا اظہار ہوتا ہے۔ میرا اصول اصلاح سے تبدیلی کی جانب آگے بڑھنے کا ہے اور میں اپنی حکومت میں یہی کہتا ہوں کہ اصلاح ، کارکردگی اور تبدیلی۔ (وزیراعظم نریندر مودی ۔ نیٹ ورک 18 کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے)