ہم سائیبر سلامتی میں اضافے، انتہا پسندی کے سدِباب اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون میں اضافہ کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے کے لئے تیار ہیں۔ وزیر اعظم مودی 14ویں آسیان ۔ بھارت سربراہ ملاقات میں۔