’ہوتا ہے۔ چلتا ہے‘ جیسے مقولے اب قصۂ پارینہ بن چکے ہیں۔ بھارت تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور دنیا کو ہم سے اعلیٰ توقعات وابستہ ہیں۔ ہم اس موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دے سکتے۔ وزیر اعظم مودی، ساماجک ادھیکاریتا شِوِر، نوساری، گجرات میں۔
ساجھا کریں