بھارت آئندہ دہائی میں تیز ترین رفتار سے نمو پذیر دنیا کی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔ بھارت ابھرتی ہوئی بڑی معیشتوں میں سے ایک ہے جو توقعات سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بھارت کافی عرصے سے بہتر کارکردگی پیش کر رہا ہے اور بھارت حقیقتاً اس وقت دنیا کی معیشت کے نمو کے انجنوں میں سے ایک ہے۔