’’ 2017 کی دوسری سہ ماہی میں ’’ منفرد اور معدود چند حقائق ‘‘کی وجہ سے شدید انحطاط دیکھنے کے بعد بھارت 2018 اور 2019 میں تیز ترین رفتار سے نمو پذیر معیشتوں میں سے ایک معیشت بن کر از سر نو منظر عام پر آئے گا۔‘‘