’’مجھے پورا یقین ہے کہ عزت مآب وزیر اعظم کی قیادت میں بھارت مستقبل قریب میں پیداواریت کے معاملے میں سوپر پاور بن جائے گا۔۔۔۔ ہم عزت مآب وزیر اعظم اور ان کی بصیرت کے ذریعہ فروغ پانے والی ریاست کی نمو میں سرگرمی اور پورے جوش کے ساتھ اپنا تعاون دیں گے۔‘‘