آشیش کمار چوہان، سی ای او اور منیجنگ ڈائرکٹر، نیشنل اسٹاک ایکسچینج
بھارت کی نمو غیر مستقل نہیں بلکہ ڈھانچہ جاتی ہے، جس کے پس پشت مضبوط گھریلو کھپت، معیشت کا تیزی کے ساتھ رسمی شکل اختیار کرنا، مضبوط ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچہ، اور 28 برس کی اوسط عمر والی ایک نوجوان آرزومند آبادی ، جیسے عناصر کارفرما ہیں۔یہ دنیا کی نوجوان ترین آبادی ہے۔