وشوکرما اسکیم کا اعلان کرکے وزیر اعظم نے کاریگر برادری کو وہ قابلیت اور مدد فراہم کی جس کے وہ مستحق ہیں۔ وشوکرما اسکیم خاص ہے، کیونکہ یہ وزیر اعظم مودی کے نئے ہندوستان کے وژن کا گیٹ وے ہے۔