اروِند پناگریا، ماہر اقتصادیات
60 مختلف شہروں میں 200 میٹنگیں منعقد کرکے، وزیر اعظم مودی نے کامیابی کے ساتھ ہندوستانی جی 20 صدارت کو عوام کی صدارت تبدیل کردیا۔ جی 20 سربراہ اجلاس نے ہندوستان کو بڑی صف میں شامل کر دیا ہے اور وزیر اعظم مودی کو ان چند عالمی رہنماؤں میں شامل کر دیا ہے جن کی آواز دوسروں کے مقابلے میں زیادہ بلند ہوگی۔