ہندوستان اے آئی کی اختیارکاری میں سب سے آگے ہوگا۔ ہندوستان کے ڈیٹا سیٹس کے پیمانے کو دیکھتے ہوئے، یہ قابل ذکر حد تک مفید ہوگا۔ مجھے اے آئی میں بھارت حکومت کے اقدامات، اور اے آئی سنٹرز آف ایکسی لینس بنانے کی تعریف کرنی ہے۔ ہمیں پختہ یقین ہے کہ ہندوستان AI سے بڑے پیمانے پر مستفید ہوگا۔ افرادی قوت جو AI کو تعینات کرنے جا رہی ہے وہ ہندوستان سے آئے گی۔