لوک سبھا انتخابات میں دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے کے لئے آپ کو بہت بہت مبارکباد۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان مضبوط، متحرک اور حکمت عملی پر مبنی شراکت داری رہی ہے، اور بھارت کے لئے ہماری معاشی حکمت عملی ہمارے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔