انتخابات میں بھارتی عوام کے ذریعہ دی جانے زبردست والی حمایت کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد۔ افغان حکومت اور افغانی عوام جنوبی ایشیائی خطہ میں تعاون، امن اور خوشحالی کے لئے دونوں ممالک کے درمیان مل جل کر کام کرنے کے لئے پرامید ہے۔