امت شاہ
’’وزیراعظم مودی نے ہماری جمہوریت کو دو اہم تعاون فراہم کیے ہیں۔ پہلا، انہوں نے جمہوری نظام کو ذات پات، کنبہ پرستی اور منھ بھرائی سے آزاد کیا ہے۔دوسرا انہوں نے پدم ایوارڈس کو جمہوری شکل عطا کی ہے۔ اس سے قبل پدم ایوارڈس سفارشات کی بنیاد پر دیے جاتے تھے، تاہم آج پدم ایوارڈس ان لوگوں کو دیے جا رہے ہیں جنہوں نے سب سے بڑا تعاون دیا ہے۔ ‘‘