امت شاہ
’’تمام تر من کی بات ایپی سوڈس میں وزیر اعظم کی تقاریر میں سیاسی رنگ کا شائبہ تک نہیں تھا، یہ دنیا میں کسی قائد کے ذریعہ اپنائی گئی غیر معمولی پہل قدمی کہی جا سکتی ہے۔‘‘