’’ہندوستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات بہت گہرے ہیں اور میں ممنون ہوں کہ جناب نریندر مودی میرے دوست ہیں۔ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے، اور ہمارے یہ دونوں جمہوری ملکوں کے باہمی تعلقات آزادی، خوشحالی اور امن کے لئے مضبوط نظام کا کام کر سکتے ہیں۔ ‘‘