امریکی کامرس سکریٹری ، جینا ریمونڈو
’’مجھے وزیر اعظم مودی کے ساتھ ایک گھنٹے سے زائد وقت گزارنے کا نادر موقع حاصل ہوا۔ وہ ایک وجہ سے دنیا کے مقبول ترین عالمی قائد ہیں؛ وہ صاحب بصیرت ہیں اور بھارت کے عوام الناس کے تئیں ان کی عہد بندگی بے مثال ہے۔ عوام الناس کو ناداری سے اوپر اٹھانے اور بھارت کو ایک عالمی قوت کے طور پر اوپر لے جانے کی خواہش اصل ہے اور یہ حقیقی شکل لے رہی ہے۔‘‘