‘‘امریکی کامرس سکریٹری ، جینا ریمونڈو
’’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بھارت کی جانب سے متعدد امور عمل میں لائے گئے ہیں۔ گذشتہ چند برسوں کے دوران بھی انہوں نے بھارت کو کاروبار کرنے کے لیے مزید پرکشش مقام بنا دیا ہے۔ مزید شفافیت، ڈجیٹل معیشت کی جانب تیز رفتار پیش قدمی، بدعنوانی کے لیے قطعی عدم برداشت، ان تمام چیزوں نے بھارت کو ایک مزید پرکشش شراکت دار حیثیت عطا کی ہے۔