امر جیت سو ہی، کناڈہ کے وزیر
کو ئی بھی ایسا ملک جو کا لے دھن اور بد عنوانی کی آمد کو روکنے کے اقدامات کر تا ہے، کی ستا ئش کی جا نی چا ہئے ۔ لہٰذا ہم نظام کو پا ک صاف بنا نے کے لئے وزیر اعظم مو دی کے ذریعہ کئے گئے اقدامات کی ستا ئش کر تے ہیں۔