انسان دوست   اور مائیکروسافٹ کے معاون بانی ، بل گیٹس
’’زندگیاں بچانے والے نئے سازو سامان تیار کرنے کے علاوہ، بھارت نے ان کی بہم رسانی میں بھی عمدہ مثالیں قائم کی ہیں – اس کے صحت عامہ کے نظام نے کووِڈ ٹیکوں کی 2.2 بلین سے زائد خوراکیں بہم پہنچائی ہیں۔ انہوں نے کووِن نام کا ایک کھلا وسائل کا حامل پلیٹ فارم تخلیق کیا جس نے عوام الناس کو لاکھوں ٹیکوں کی پابندی سے بہم رسانی ممکن بنائی اور جن افراد کو ٹیکہ لگایا جا چکا تھا، انہیں ڈجیٹل اسناد جاری کی گئیں۔‘‘