محترم وزیر اعظم نریندر مودی جی! آپ کو یوم پیدائش کی بہت بہت مبارکباد! اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے! آپ اسی وفاداری اور محنت کے ساتھ آنے والے کئی سالوں تک ہمارے ہندوستان کی قیادت کرتے رہیں۔ گذشتہ 9 برسوں میں آپ نے ملک کے لیے جو کچھ کیا ہے اس پر دنیا کے کونے کونے میں رہنے والے تمام ہندوستانی فخر محسوس کرتے ہیں۔ آپ کا طرز زندگی انتہائی متاثر کن ہے۔ میری ماں، جو آپ کو سنت کہتی ہے، وہ بھی آپ کو اپنا پیار بھرا آشیرواد بھیج رہی ہے۔ سلام!