انگلینڈ کے سابق کرکٹر،کیون پیٹرسن
’’معروف ترین! ایک عالمی قائد جو جنگلی جانوروں کے شائق ہیں اور ان کے فطری ماحول میں ان کے ساتھ انہیں وقت گزارنے میں بے پناہ لطف آتا ہے۔ اپنے گذشتہ یوم پیدائش کے موقع پر ، انہوں نے بھارت میں چیتوں کو جنگل میں چھوڑا۔ ہیرو،@narendramodi ۔‘‘