‘‘میں وزیراعظم نریندر مودی کی ترقی کے تئیں جذبہ کو پسند کرتا ہوں جو انسداد غریبی کا ذریعہ ہے۔ مجھے امید ہے کہ آنے والے برسوں میں ہندوستان میں تبدیلی آئے گی۔ ہم ترقی اور خوشحالی کے سفر میں جناب آپ کے ساتھ ہیں۔’’