اُرسولا وان ڈیر لیئن، صدر، یورپی کمیشن
ہندوستان کے لوگوں کو مبارکباد! اور @narendramodi کو مبارکباد۔ جیسے جیسے ہی یورپی یونین اپنے انتخابات کی طرف بڑھ رہی ہے، ہم اپنی جمہوریتوں میں، دنیا کی دو بڑی جمہوریتوں میں عوام کی آواز کا جشن منا رہے ہیں۔ میں یوروپی یونین اور ہندوستان کے درمیان مسلسل نتیجہ خیز شراکت داری کی منتظر ہوں۔