‘‘ہر دن 18 گھنٹے کام کے باوجود مودی جی جب کسی کو وقت دیتے ہیں تو وہ آپ کی ہر بات کو سنتے ہیں اور وقت دیتے ہیں۔ وہ اِدھر اُدھر نہیں دیکھتے اور کچھ مصروف لوگوں کی طرح اپنے موبائل فون کو دیکھتے نہیں رہتے ۔ اگر آپ کو پانچ منٹ کا وقت دیتے ہیں تو وہ ہر سیکنڈ آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ وہ یہ وقت خود پر صرف نہیں کرتے ۔’’