‘‘مودی جی پہلے رہنما ہیں جو ورک ۔ لائف میں توازن کے بارے میں بات نہیں کرتے۔انہوں نے کام اور زندگی کے فرق کو مٹا دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ آپ کا پسندیدہ کام ہی زندگی کے لئے اہم ہے۔ کام اور زندگی علیحدہ نہیں ہے۔ کام ہی زندگی ہے۔’’