اگاسرا نندنی، ہیپٹاتھیلون ایتھلیٹ،
میں بہت خوش ہوں کیونکہ یہ ایشین گیمز میں میرا پہلا تمغہ ہے۔ کھیلو انڈیا گیمز میں میری شرکت اور جیت نے میرے لیے اسکالرشپ حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔