ایسو چیم کے صدر سنیل کنو ریا
معیشت کو ایک کثیر رخی حکمت عملی اپنا کر ‘ کم سے کم نقدی والی’ شکل دینے سے نہ صرف یہ کہ کا لے دھن کی لعنت پر پا بندی لگا نا ممکن ہو سکے گا بلکہ غیر رسمی معیشت کا ایک بڑا حصہ منظم شعبے میں بدلا جا سکے گا۔