ایس رامادورائی
‘‘آپ کی ( نریندر مودی جی ) قیادت میں بدعنوانی کم کرنے، کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے اور غربیوں کے پروگراموں میں اصلاحات کے لئے کڑی کوششیں کی گئی ہیں۔بطور ایک ٹیکنو کریٹ کے یہ دیکھنا خاص طور سے اطمینان بخش ہے کہ تمام پروگراموں میں بڑے پیمانے پر ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے۔ صنعت میں جیسا کہ یہ ثانوی اور تیسرے درجہ کے شعبوں کی کارگردی میں دیکھاجارہا ہے، کافی امیدیں ہے۔’’