بھارت دوسرے سب سے بڑے شیئر ہولڈر کے طور پر اے آئی آئی بی کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ ۔۔ بینک نے گجرات، مدھیہ پردیش اور آندھرا پردیش میں دیہی سڑکوں کے لئے مالی تعاون پیش کیا ہے جس سے دیہی عوام اور بازاروں کے درمیان فاصلے میں کمی واقع ہوگی اور اس طرح عوام کے لئے روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔۔۔ وزیر اعظم نریندر مودی اس بینک بہت بڑے حمایتی ہیں۔ چینی لیڈر ژی کے ساتھ ان کی نجی دوستی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط ہوئے ہیں، جو اس بینک کے ذریعہ محسوس کیے جا سکتے ہیں۔