ایلوا رومانوس بپٹیٹ، سینٹ لوسیا کے وزیر خارجہ
جی20 کی صدارت کے دوران، ہندوستان نے اس بات کو یقینی بنایا کہ جی 20 کی ترجیحات صرف جی20 کے شراکت دارممالک  کے ساتھ ہی نہیں، بلکہ گلوبل ساؤتھ کے شراکت داروں کے ساتھ بھی بنیں، جن کی آواز اکثر سنائی نہیں دیتی… بھارت کی صدارت گلوبل ساؤتھ کے کاز کے ایک پرعزم علمبردار کے طور پر اتنی ہی میل کھاتی تھی جتنا کہ ان ممالک کی اپنی چنوتیوں سے ملتی تھی۔